انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر اسٹیٹ ایگزیکٹو کی توسیع۔
35 رکنی کمیٹی کا اعلان۔ سری نگر، جموں و کشمیر۔ جموں و کشمیر کے ریاستی صدر منظور احمد پختون نے انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی سفارش پر 35 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا۔ اس ریاستی کمیٹی میں *ریاستی صدر* منظور احمد پختون - جے کے نیوز آبزرور (سری نگر)، *ریاستی نائب صدر* مہراج دین (نیڈ کشمیر نیوز - سری نگر)، محمد ریاض احمد (آج تک / گریٹر کشمیر انگریزی روزنامہ - ڈوڈا)، *ریاستی چیف جنرل سکریٹری* کبیر گیلانی (اے این این نیوز- کپواڑہ)، *ریاستی جنرل سیکریٹری* احتشام حسین بھٹ (کشمیر عظمیٰ پونچھ)، *ریاستی سیکریٹری* تسکین وانی (گریٹر کشمیر انگریزی روزنامہ - رامبن)، طاہر ندیم خان (ڈی ڈی نیوز) /گریٹر کشمیر انگریزی روزنامہ - ڈوڈا)، محمد حسین (خصوصی خبر رساں ایجنسی - کپواڑہ)، اسراد حسین (اے بی پی نیوز - سری نگر)، شبنم جاوید (ایکسپریس نیوز - سری نگر)، *ریاستی ترجمان* عادل اکبر (روشنی انگریزی روزنامہ - کپواڑہ) , آصف منظور (جے کے نیوز آبزرور، اننت ناگ)، *ریاستی میڈیا انچارج* حیا جاوید (کشمیر آن لائن نیوز - سری نگر)، *ریاستی خزانچی* نثار احم...